قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ أَنَّهُ يُصَلِّيهِمَا فِي الْبَيْتِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

432.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِي بَيْتِهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

جامع ترمذی:

كتاب: نماز کے احکام ومسائل 

  (

باب: مغرب کی دو رکعت سنت گھر میں پڑھنے کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

432.   عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے مغرب کے بعد دونوں رکعتیں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ آپ کے گھر میں پڑھیں۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے۔۲- اس باب میں رافع بن خدیج اور کعب بن عجرہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔