قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ السَّفَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّجْدَةِ فِي{اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ }وَ{إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ}​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

574.   حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ هُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: مِثْلَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ: يَرَوْنَ السُّجُودَ فِي {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} وَ {اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ}. وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ أَرْبَعَةٌ مِنْ التَّابِعِينَ، بَعْضُهُمْ عَنْ بَعْضٍ

جامع ترمذی:

کتاب: سفر کے احکام ومسائل 

  (

باب: سورۃ علق اور سورۃ انشقاق کے سجدے کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

574.   اس سند سے بھی ابو ہریرہ ؓ سے اسی کے مثل مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابو ہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔ اس حدیث کی سند میں چار تابعین۱؎ ہیں، جو ایک دوسرے سے روایت کررہے ہیں۔۲- اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے، یہ لوگ ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ اور ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾ میں سجدہ کرنے کے قائل ہیں۔