قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّوْمِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الاِعْتِكَافِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

790.   حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ وَأَبِي لَيْلَى وَأَبِي سَعِيدٍ وَأَنَسٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

جامع ترمذی:

كتاب: روزے کے احکام ومسائل 

  (

باب: اعتکاف کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

790.   ابو ہریرہ ؓ اور عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف۱؎ کرتے تھے، یہاں تک کہ اللہ نے آپ کو وفات دی۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابو ہریرہ اور عائشہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔۲- اس باب میں ابی بن کعب، ابو لیلیٰ، ابو سعید، انس اور ابن عمر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔