تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) جمعے کے لئے جلدی جانا چاہیے تاکہ امام سے قریب تر مناسب جگہ مل سکے۔
(2) اگر دیر ہوجائےتو پیچھے ہی جہاں جگہ ملے بیٹھ جائے۔
(3) آگے جانے کی کوشش میں دوسروں کے لئے تکلیف کا باعث بننا مناسب نہیں۔
(4) اگرکوئی نمازی نا مناسب حرکت کرے۔ توامام اسے خطبے کے دوران میں منع کرسکتا ہے تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی معلوم ہوجائے اووہ اس کام سے اجتناب کریں۔