تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) یہ خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا گیا۔
(2) حبشی سے مراد حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔
(3) بزرگ شخصیت کے لئے جائز ہے۔ کہ کسی سے معمولی خدمت لے لے۔
(4) اس سے معلوم ہوا کہ سواری وغیرہ پر سوار ہوکر تقریر کی جا سکتی ہے۔ یہ جانوروں پر ظلم کے زمرے میں نہیں آتا او بوقت ضرورت اونچا سٹیج بھی بنایا جا سکتا ہے تاکہ خطیب لوگوں کو باآسانی نظر آ سکے۔