تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) جو شخص قرض لیتا ہے اورادائیگی میں ٹال مٹول کرتا ہے اوراس کا مقصد ہوتا ہے کہ واپس نہ کرے، ایسا شخص قانونی طورپر چور قرار نہیں دیا جا سکتا، اس لیے اسے قیامت کو سزا ملے گی۔
(2) اللہ تعالی دلوں کےحالات جانتا ہے اس لیے مسلمان کوچاہیے کہ کسی کو دھوکا نہ دے۔ انسان کودھوکا دینا ممکن ہے لیکن اللہ تعالی کو دھوکا نہیں دیا جا سکتا۔