قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا (بَابُ ثَوَابِ الطُّهُورُ)

حکم : حسن صحيح 

284.01. قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ فَذَكَرَ مِثْلَهُ.

مترجم:

284.01.

امام ابن ماجہ  رحمہ اللہ کے شاگرد ابو حسن قطان رحمہ اللہ نے ابو حاتم رحمہ اللہ  کے واسطے سے بھی مذکورہ روایت کی مثل بیان کیا۔