قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریری

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْمُحْرِمَةِ تَسْدُلُ الثَّوْبَ عَلَى وَجْهِهَا)

حکم : ضعیف 

2935. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَإِذَا لَقِيَنَا الرَّاكِبُ أَسْدَلْنَا ثِيَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُءُوسِنَا فَإِذَا جَاوَزَنَا رَفَعْنَاهَا.

مترجم:

2935.

حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم لوگ نبی ﷺکے ساتھ تھے اور ہم نے احرام باند ھا ہوا تھا۔ جب ہمیں کو ئی سوار نظر آتا تو ہم اپنے سروں سے کپڑے (چہرےپر)لٹکا لیتیں۔اور جب وہ گزر جاتا، کپڑا اٹھا لیتیں۔