قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْخَذْفِ)

حکم : صحیح 

3225.01.  حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ وَقَالَ: قَرَصَتْ.

مترجم:

3225.01.

امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہنے ایک دوسری سند سے نبیﷺ سے یہ روایت اسی طرح بیان کی۔ اور (راوی حدیث نے) قَرَصَتْهُ كی جگہ قَرَصَتْ کے الفاظ بیان کیے۔