تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ نبی اکرمﷺ دونوں ہتھیلیاں ملا کر ﴿قل ھو اللہ احد، قل اعوذ برب الفلق، قل اعوذ برب الناس﴾ (تینوں سورتیں) پڑھتے۔ پھر ان میں پھونک مارتے اور دونوں ہاتھوں کو اپنے جسم پر جہاں تک ممکن ہوتا پھیرتے اور یہ عمل سر چہرے اور جسم کے اگلے حصے سے کرتے تین دفعہ اسی طرح کرتے (دیکھئے صحیح البخاري، فضائل القرآن، باب فضل المعوذات، حدیث:5017)
(4) سوتے وقت یہ سورتیں اس طرح پڑھ کر سونا چاہیے تاکہ سنت پر عمل کا ثواب بھی حاصل ہو۔ اور اللہ کی حفاظت بھی نصیب ہو۔