قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ مُجَالَسَةِ الْفُقَرَاءِ)

حکم : ضعیف جداً 

4125. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ أَبُو يَحْيَى حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَبُو إِسْحَقَ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يُحِبُّ الْمَسَاكِينَ وَيَجْلِسُ إِلَيْهِمْ وَيُحَدِّثُهُمْ وَيُحَدِّثُونَهُ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْنِيهِ أَبَا الْمَسَاكِينِ

مترجم:

4125.

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: حضرت جعفر بن ابوطالب ؓ غریبوں سے محبت کرتے اور ان کے پاس بیٹھ کران سے باتیں کرتے اور ان کی باتیں سنتے تھے ۔ اور رسول اللہ ﷺ ان (جعفر ؓ) کو ابو المساکین کی کنیت سے یاد فرمایا کرتے تھے۔