قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ)

حکم : صحیح 

4232. حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا ابْنُ آدَمَ وَهَذَا أَجَلُهُ عِنْدَ قَفَاهُ وَبَسَطَ يَدَهُ أَمَامَهُ ثُمَّ قَالَ وَثَمَّ أَمَلُهُ

مترجم:

4232.

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’یہ ابن آدم ہے۔ اور اسکی اجل ہے۔ گد ی کے قریب‘‘ پھر آگے کو ہا تھ بڑھا کر فرمایا: ’’اور وہاں تک اس کی امیدیں ہیں۔‘‘