تشریح:
(1) جس شخص کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں ’’وہ سب کی باری مکمل ہونے کے بعد ایک ہی رات میں سب بیویوں سے مقاربت کرسکتا ہے۔
(2) اگر ایک سے زیادہ بیویوں سے ایک ہی رات میں مقاربت کی جائے تو ہر مقاربت کے بعد الگ الگ غسل کرنا ضروری نہیں، آخر میں ایک ہی غسل کافی ہے۔
(3) اگر ہر بیوی سے مقاربت کے بعد غسل کرے تو یہ بھی جائز ہے جیسا کہ اگلے باب میں مذکور ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: وصله مسلم في "صحيحه" بلفظ:
كان يطوف على نسائه بِغُسْل واحد.
ورواه أبو عوانة في "صحيحه " أيضا) .
(1/394)
إسناده: هو معلق كما ترى؛ وقد وصله مسلم وأبو عوانة في "صحيحيهما"،
والبيهقي، وأحمد (3/225) من طريق شعبة عن هشام بن زيد.
وكذا أخرجه الطحاوي.