قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ فِي الْإِيمَانِ)

حکم : ضعیف 

70.01. حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى الْعَبْسِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، مِثْلَهُ.

مترجم:

70.01.

ابو حاتم نے عبید اللہ بن موسیٰ سے انہوں نے ابو جعفرالرازی سے انہوں نے ربیع بن انس ؓ سے اسی مفہوم کی ایک مرسل روایت بیان کی۔