موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ هَلْ تَخْرُجُ الْمَرْأَةُ فِي عِدَّتِهَا)
حکم : صحیح
2033 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيَّ، فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَحَوَّلَ»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل
باب: کیا عورت عدت کے دوران میں گھر سے باہر جا سکتی ہے؟
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2033. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ حضرت فاطمہ بنت قیس ؓ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ! مجھے ڈر لگتا ہے کہ کوئی میرے گھر میں نہ گھس آئے تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں منتقل ہو جانے کا حکم دے دیا۔