Ibn-Majah:
The Book of the Sunnah
(Chapter: He Who Conveys Knowledge)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
234.
حضرت معاویہ قشیری ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سنو! جو شخص موجود ہے، وہ غیر موجود تک پہنچا دے۔‘‘
تشریح:
غیر موجود میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی دوسری جگہ پر موجود تھے، نبی علیہ السلام کا یہ ارشاد نہیں سن رہے تھے اور وہ لوگ بھی شامل ہیں جو اس زمانے میں موجود نہیں تھے، بعد میں پیدا ہوئے، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے انہیں نبی علیہ السلام کےارشادات سنائے۔
حضرت معاویہ قشیری ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سنو! جو شخص موجود ہے، وہ غیر موجود تک پہنچا دے۔‘‘
حدیث حاشیہ:
غیر موجود میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی دوسری جگہ پر موجود تھے، نبی علیہ السلام کا یہ ارشاد نہیں سن رہے تھے اور وہ لوگ بھی شامل ہیں جو اس زمانے میں موجود نہیں تھے، بعد میں پیدا ہوئے، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے انہیں نبی علیہ السلام کےارشادات سنائے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
معاویہ قشیری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سنو! حاضرین یہ باتیں ان تک پہنچا دیں جو یہاں نہیں ہیں۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Bahz bin Hakim narrated from his father that his grandfather Mu’áwiyah AlQushairi said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Let the one who is present convey to the one who is absent.’” (Hasan)