قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ الْغُلُولِ)

حکم : حسن صحیح

ترجمۃ الباب:

2850.   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ أَبِي سِنَانٍ عِيسَى بْنِ سِنَانٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ حُنَيْنٍ إِلَى جَنْبِ بَعِيرٍ مِنْ الْمَقَاسِمِ ثُمَّ تَنَاوَلَ شَيْئًا مِنْ الْبَعِيرِ فَأَخَذَ مِنْهُ قَرَدَةً يَعْنِي وَبَرَةً فَجَعَلَ بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ ثُمَّ قَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ هَذَا مِنْ غَنَائِمِكُمْ أَدُّوا الْخَيْطَ وَالْمِخْيَطَ فَمَا فَوْقَ ذَلِكَ فَمَا دُونَ ذَلِكَ فَإِنَّ الْغُلُولَ عَارٌ عَلَى أَهْلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَشَنَارٌ وَنَارٌ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مال غنیمت میں خیا نت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2850.   حضرت عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: غزوہ حنین کے موقع پر رسول اللہﷺ نے ہمیں غنیمت کے پاس کھڑے ہوکر نمازپڑھائی پھر رسول اللہ ﷺ نےاونٹ کے تھوڑے سے بال لیے انھیں اپنی انگلیوں پکڑا اور فرمایا: اے لوگوں یہ بھی تمہاری غنیمتوں میں سے ہیں۔ سوئی دھاگہ اور اس کم وبیش چیز بھی ادا کرو۔ (غنمیت میں) خیانت قیامت کے دن خیانت کرنے والے کے لیےعار عیب اورآگ بن جائےگئی۔