موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ السَّرَاوِيلِ وَالْخُفَّيْنِ لِلْمُحْرِمِ،إِذَا لَمْ يَجِدْ إِزَارًا أَوْ نَعْلَيْنِ)
حکم : صحیح
2931 . حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَالَ هِشَامٌ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ و قَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ إِلَّا أَنْ يَفْقِدَ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: اگر احرام باندھنے والے کے تہبند یا جوتے میسر نہ ہو ں تو پاجامہ اور موزے پہن سکتاہے؟
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2931. فوائد و مسائل: حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں نے نبیﷺ کو منبر پر خطبہ دیتے سنا، آپﷺ نے فرمایا: ’’جسے تہبند نہ ملے، وہ پاجامہ (یا شلوار) پہن لے۔ اور جسے جوتے نہ ملیں، وہ موزے پہن لے۔‘‘ ہشام کی روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: ’’کپڑا نہ ہونے کی صورت میں پاجا مہ بھی پہن سکتا ہے۔‘‘