قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْمُحْرِمَةِ تَسْدُلُ الثَّوْبَ عَلَى وَجْهِهَا)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

2935.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَإِذَا لَقِيَنَا الرَّاكِبُ أَسْدَلْنَا ثِيَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُءُوسِنَا فَإِذَا جَاوَزَنَا رَفَعْنَاهَا.

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: احرام کی حالت میں عورت کا اپنے چہرے پر کپڑا لٹکا نا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2935.   حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم لوگ نبی ﷺکے ساتھ تھے اور ہم نے احرام باند ھا ہوا تھا۔ جب ہمیں کو ئی سوار نظر آتا تو ہم اپنے سروں سے کپڑے (چہرےپر)لٹکا لیتیں۔اور جب وہ گزر جاتا، کپڑا اٹھا لیتیں۔