موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الشَّرْطِ فِي الْحَجِّ)
حکم : صحیح
2937 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ وَوَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ضُبَاعَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا شَاكِيَةٌ فَقَالَ أَمَا تُرِيدِينَ الْحَجَّ الْعَامَ قُلْتُ إِنِّي لَعَلِيلَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ حُجِّي وَقُولِي مَحِلِّي حَيْثُ تَحْبِسُنِي
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: حج میں شرط لگانا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2937. حضرت ضباعہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺمیرے پاس تشریف لائے جبکہ میں بیمار تھی۔ آپﷺ نے فرمایا: ’’کیا اس سال تمہارا حج کرنے کا اراداہ نہیں ہے؟‘‘ میں نے کہا: اللہ کے رسولﷺ!میں بیمار ہوں: آپﷺ نےفرمایا: ’’حج کرواور کہہ دو (اے اللہ) میں وہاں احرام کھول دوں گی جہاں تو مجھے روک دے۔‘‘