موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ مَنْ تَقَدَّمَ مِنْ جَمْعٍ لِرَمْيِ الْجِمَارِ)
حکم : صحیح
3027 . حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ، كَانَتِ امْرَأَةً ثَبْطَةً، فَاسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَدْفَعَ مِنْ جَمْعٍ، قَبْلَ دَفْعَةِ النَّاسِ، «فَأَذِنَ لَهَا»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: جمرات کی رمی کے لیے لوگوں سے پہلے مزدلفہ سے منی چلے جانا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3027. ام المؤمنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ بھاری بدن والی خاتون تھیں۔ انھوں نے رسول اللہﷺ سے اجازت چاہی کہ مزدلفہ سے لوگو ں کے روانہ ہونے سے پہلے ہی روانہ ہو جائیں، تو آپ ﷺ نے انھیں اجازت دے دی۔