موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْمُحْصِرِ)
حکم : صحیح
3077 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ كُسِرَ، أَوْ عَرَجَ، فَقَدْ حَلَّ، وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى» فَحَدَّثْتُ بِهِ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَا: صَدَقَ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: جس حاجی کو راستے میں رکاوٹ پیش آجائے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3077. حضرت حجاج بن عمرو انصاری ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ سے سنا، آپ فرما رہے تھے: جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے یا لنگڑا ہو جائے، وہ احرام کھول دے۔ اور اس پر ایک اور حج کرنا لازم ہے۔ (حضرت عکرمہ ؓ نے کہا: (میں نے یہ حدیث حضرت ابن عباس اور حضرت ابو ہریرہ ؓ سے بیان کی تو انہوں نے کہا: اس (حجاج بن عمرو) نے سچ کہا۔