قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ (بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْأَضَاحِيِّ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3128.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: «ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ، يَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ، وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کون سی قربانی مستحب ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3128.   حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سینگوں والے نر مینڈھے کی قربانی دی۔ وہ سیاہی کھاتا، سیاہی میں چلتا اور سیاہی میں دیکھتا تھا۔