موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ الْفَرَعَةِ وَالْعَتِيرَةِ)
حکم : صحیح
3169 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا فَرَعَةَ، وَلَا عَتِيرَةَ» قَالَ ابْنُ مَاجَةَ: هَذَا مِنْ فَرَائِدِ الْعَدَنِيِّ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل
باب: فرعہ اور عتیرہ کی قربانی
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3169. حضرت عبداللہ بن عمر سےروایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی فرعہ نہیں اور کوئی عتیرہ نہیں۔‘‘ ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: یہ حدیث عدنی کی نادر حدیثوں میں سے ہے۔