قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ لُحُومِ الْحُمُرِ الْوَحْشِيَّةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3194.   حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُلْقِيَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، نِيئَةً، وَنَضِيجَةً، ثُمَّ لَمْ يَأْمُرْنَا بِهِ بَعْدُ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: پالتو گدھوں کا گوشت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3194.   حضرت براء بن عازب ؓسے روایت ہے، انہوں نےفرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہیمں پالتو گدھوں کا کچا اور پکا ہوا (دونوں طرح کا ) گوشت پھینک دینے کا حکم دیا، پھر اس کے بعد (کبھی ) اس (کو کھانے) کا حکم نہیں دیا۔