قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ قِرَانِ التَّمْرِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3332.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَعْدٍ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، وَكَانَ سَعْدٌ يَخْدُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ يُعْجِبُهُ حَدِيثُهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنِ الْإِقْرَانِ» يَعْنِي فِي التَّمْرِ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: (ساتھیوں کی موجودگی میں ) دو دو کھجوریں ملا کر کھانے کی ممانعت کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3332.   حضرت ابو بکر ؓ کے آزاد کردہ حضرت سعد ؓ ، جو نبیﷺ کی خدمت کیا کرتے تھے، اور نبیﷺ کو ان کی باتیں اچھی لگتی تھیں، ان سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے دو دو کھجوریں ملا کے کھانے سے منع فرمایا۔