موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ أَكْلِ الثُّومِ وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ)
حکم : حسن
3364 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ أَيُّوبَ، قَالَتْ: صَنَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فِيهِ، مِنْ بَعْضِ الْبُقُولِ، فَلَمْ يَأْكُلْ، وَقَالَ: «إِنِّي أَكْرَهُ أَنْ أُوذِيَ صَاحِبِي»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل
باب: لہسن ،پیاز اور گندنا کھانا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3364. حضرت ام ایوب انصاریہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبیﷺکے لیے کھانا تیار کیا۔ اس میں کوئی (نا گواربو والی) سبزی تھی۔ رسول اللہﷺنے (وہ کھانا) نہ کھایا۔ اور فرمایا: ’’میں اپنے ساتھی (جبریل) کو تکلیف دینا پسند نہیں کرتا۔‘‘