موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل للنبی صلی اللہ علیہ وسلم
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ مَوْضِعِ الْحِجَامَةِ)
حکم : ضعیف جداً
3482 . حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعْدٍ الْإِسْكَافِ، عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِحِجَامَةِ الْأَخْدَعَيْنِ، وَالْكَاهِلِ»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل
باب: سینگی جسم کے کس حصے میں لگائی جائے؟
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3482. حضرت علی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: حضرت جبریل ؑ نےنازل ہو کر نبی ﷺ کو گردن کی رگوں پر اور دونوں کندھوں کےدرمیان (گردن کے قریب، سینگی لگوانے کی ہدایت کی ۔