موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْوَرَعِ وَالتَّقْوَى)
حکم : صحیح
4217 . حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ كُنْ وَرِعًا تَكُنْ أَعْبَدَ النَّاسِ وَكُنْ قَنِعًا تَكُنْ أَشْكَرَ النَّاسِ وَأَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ تَكُنْ مُؤْمِنًا وَأَحْسِنْ جِوَارَ مَنْ جَاوَرَكَ تَكُنْ مُسْلِمًا وَأَقِلَّ الضَّحِكَ فَإِنَّ كَثْرَةَ الضَّحِكِ تُمِيتُ الْقَلْبَ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل
باب: احتیاط اور تقوٰی
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4217. حضرت ابو ہریرہ سے روا یت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اے ابو ہریرہ ؓ متقی ہو جا، تو سب لو گو ں سے زیا دہ عبا دت گزار ہو جا ئے گا، قناعت پسند بن جا تو سب سے زیادہ شکر گزار ہو جا ئے گا۔ لو گو ں کے لئے وہی کچھ پسند کر جو اپنے لئے پسند کر تا ہے۔ تو مومن بن جائے گا۔ اپنے ہمسائے کے سا تھ ہمسائیگی کا اچھا تعلق رکھ تو مسلم بن جا ئے گا۔ اور ہنسنا کم کر دے کیو نکہ زیادہ ہنسی دل کو مردہ کر دیتی ہے۔‘‘