موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الثَّنَاءِ الْحَسَنِ)
حکم : صحیح
4225 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ لَهُ الرَّجُلُ يَعْمَلُ الْعَمَلَ لِلَّهِ فَيُحِبُّهُ النَّاسُ عَلَيْهِ قَالَ ذَلِكَ عَاجِلُ بُشْرَى الْمُؤْمِنِ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل
باب: اچھی رائے عامہ
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4225. حضرت ابو ذر ؓ سے روا یت ہے انھو ں نےفرمایا: میں نے نبیﷺ سے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! ایک آ دمی اللہ کی رضا کے لئے (خلوص کے سا تھ) نیک عمل کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے لو گ اس سے محبت کرتے ہیں- نبی نے فرمایا: ’’یہ مو من کو جلدی مل جا نے والی خو شخبری ہے۔‘‘