قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابُ النَّهْيِ أَنْ يُقَالُ صَلَاةُ الْعَتَمَةِ)

حکم : حسن

ترجمة الباب:

705 .   حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح و حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَغْلِبَنَّكُمْ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمْ زَادَ ابْنُ حَرْمَلَةَ فَإِنَّمَا هِيَ الْعِشَاءُ وَإِنَّمَا يَقُولُونَ الْعَتَمَةُ لِإِعْتَامِهِمْ بِالْإِبِلِ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: نماز عشاء کو ‘‘ عتمہ’’ کہنے کی ممانعت کا بیا ن

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

705.   حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اعرابی تمہاری نماز کے بارے میں تم پر غالب نہ آجائیں۔‘‘ ابن حرملہ نے اپنی روایت میں ان الفاظ کا اضافہ کیا ہے: ’’یہ عشاء ہے، وہ اندھیرا ہونے پر دودھ دوہنے کی وجہ سے اس ( نماز) کو بھی عتمة ( اندھیرے کی نماز) کہتے ہیں۔‘‘