قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ (بَابُ أَيْنَ يَجُوزُ بِنَاءُ الْمَسَاجِدِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

744.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَسُئِلَ عَنِ الْحِيطَانِ تُلْقَى فِيهَا الْعَذِرَاتُ، فَقَالَ «إِذَا سُقِيَتْ مِرَارًا، فَصَلُّوا فِيهَا» يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مسجد کس جگہ بنانا جائز ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

744.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ان سے ان باغوں کے بارے میں سوال کیا گیا، جن میں نجاست (کھاد کے طور پر) ڈالی جاتی ہے۔ تو انہوں نے فرمایا: جب انہیں کئی بار پانی دے دیا جائے تو(اس کے بعد) ان میں نماز پڑھ لو۔ انہوں نے یہ بات نبی ﷺ کی طرف منسوب کی ہے۔