قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ (بَابُ تَطْهِيرِ الْمَسَاجِدِ وَتَطْيِيبِهَا)

حکم : ضعیف جداً

ترجمۃ الباب:

760.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مسجدوں کو پاک صاف رکھنا اور خوشبو لگانا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

760.   سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: سب سے پہلے جس نے مسجدوں میں چراغ روشن کیے، وہ جناب تمیم داری ؓ ہیں۔