الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي الرَّضْخِ عِنْدَ الْفِصَالِ) حکم: ضعیف 2064. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعَةِ؟ قَالَ: >الْغُرَّةُ: الْعَبْدُ، أَوِ الْأَمَةُ. قَالَ النُّفَيْلِيُّ: حَجَّاجُ بْنُ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيُّ، وَهَذَا لَفْظُهُ.... سنن ابو داؤد : کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (باب: دودھ چھڑانے کے وقت انعام دینا ) مترجم: DaudWriterName 2064. جناب حجاج بن حجاج اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں دودھ پلانے کا حق کس طرح ادا کر سکتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک غلام یا لونڈی (لے کر اسے دے دے)۔“ نفیلی نے کہا حجاج بن حجاج، بنو اسلم سے تعلق رکھتا ہے اور یہ اسی کے لفظ ہیں۔ الموضوع: ما يذهب مذمة الرضاع (الأحوال الشخصية) موضوع: رضاعت کے حقوق ادا کرنے کا طریقہ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الرَّضَاعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ مَا يُذْهِبُ مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ) حکم: ضعیف 1153. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ فَقَالَ غُرَّةٌ عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمَعْنَى قَوْلِهِ مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ يَقُولُ إِنَّمَا يَعْنِي بِهِ ذِمَامَ الرَّضَاعَةِ وَحَقَّهَا يَقُولُ إِذَا أَعْطَيْتَ الْمُرْضِعَةَ عَبْدًا أَوْ أَمَةً فَقَدْ قَضَيْتَ ذِمَامَهَا وَيُرْوَى عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ كُنْتُ جَالِسًا... جامع ترمذی : كتاب: رضاعت کے احکام ومسائل (باب: حق رضاعت کس چیز سے ادا ہوتاہے ) مترجم: TrimziWriterName 1153. حجاج اسلمی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے پوچھا کہ اللہ کے رسول! مجھ سے حق رضاعت کس چیز سے ادا ہو گا؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’ایک جان: غلام یا لونڈی کے ذریعہ سے‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲۔ اور ’’مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ‘‘ سے مراد رضاعت کا حق اور اس کا ذمہ ہے۔ وہ کہتے ہیں: جب تم دودھ پلانے والی کو ایک غلام دے دو، یا ایک لونڈی تو تم نے اس کا حق ادا کر دیا۔ ۴۔ ابو الطفیل ؓ سے روایت کی گئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے... الموضوع: ما يذهب مذمة الرضاع (الأحوال الشخصية) موضوع: رضاعت کے حقوق ادا کرنے کا طریقہ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 3 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ الشِّغَارِ) حکم: صحیح 3336. أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ الْفَزَارِيِّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ فَاحِشٌ وَالصَّوَابُ حَدِيثُ بِشْرٍ... سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: شغار کا بیان ) مترجم: NisaiWriterName 3336. حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”اسلام میں جلب‘ جنب اور شغار نہیں۔ ابو عبدالرحمن (امام نسائی ؓ ) بیان کرتے ہیں کہ یہ شدید غلطی ہے۔ صحیح روایت بشر کی ہے۔ الموضوع: ما يذهب مذمة الرضاع (الأحوال الشخصية) موضوع: رضاعت کے حقوق ادا کرنے کا طریقہ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3