2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنْ تَعَاطِي السَّي...)

حکم: صحیح

2163. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَكْرَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَرَوَى ابْنُ لَهِيعَةَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ بَنَّةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عِنْدِي أَصَحُّ...

Tarimdhi : Chapters On Al-Fitan (Chapter: What has been Related About The Prohibition of Passing an Unsheathed Sword )

مترجم: TrimziWriterName

2163. جابر ؓ کہتے ہیں: رسول اللہﷺ نے ننگی تلوارلینے اور دینے سے منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حماد بن سلمہ کی روایت سے حسن غریب ہے۔ ۲۔ ابن لہیعہ نے یہ حدیث (عن أبي الزبير، عن جابر وعن بنته الجهني، عن النبي ﷺ) کی سند سے روایت کی ہے۔ ۳۔ میرے نزدیک حماد بن سلمہ کی روایت زیادہ صحیح ہے۔ ۴۔ اس باب میں ابوبکرہ سے بھی روایت ہے۔ ...