الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابٌ فِي الْجَدَّةِ) حکم: ضعیف 2894. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ خَرَشَةَ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ أَنَّهُ قَالَ جَاءَتْ الْجَدَّةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا فَقَالَ مَا لَكِ فِي كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى شَيْءٌ وَمَا عَلِمْتُ لَكِ فِي سُنَّةِ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَارْجِعِي حَتَّى أَسْأَلَ النَّاسَ فَسَأَلَ النَّاسَ فَقَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهَا السُّدُسَ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ هَلْ مَعَكَ غَيْرُكَ فَقَامَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ... Abu-Daud : Shares of Inheritance (Kitab Al-Fara'id) (Chapter: Regarding The Grandmother ) مترجم: DaudWriterName 2894. سیدنا قبیصہ بن ذؤیب ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک (میت کی) ”نانی“ سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کے پاس آئی، وہ اپنا حق وراثت طلب کر ہی تھی ابوبکر صدیق ؓ نے کہا: اﷲ کی کتاب میں تیرا کوئی حصہ (مذکور) نہیں ہے اور نہ مجھے نبی کریم ﷺ کی سنت سے کچھ معلوم ہے، تم لوٹ جاؤ حتیٰ کہ میں لوگوں سے پوچھ لوں۔ چنانچہ انہوں نے لوگوں (صحابہ) سے پوچھا تو سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ نے کہا: میں رسول اللہ ﷺ کے ہاں حاضر تھا تو آپ ﷺ نے اسے (نانی کو) چھٹا حصہ دیا تھا۔ ابوبکر ؓ نے پوچھا: کیا اس خبر کے سلسلے میں تمہارے ساتھ کوئی اور بھی ہے؟ تو محمد بن مسلمہ ؓ اٹھے اور انہوں نے اسی طرح کہا: جیسے کہ... الموضوع: ميراث الجدة (الأحوال الشخصية) Topics: Share of grandmother (Private and Social Conditions and Matters) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابٌ فِي الْجَدَّةِ) حکم: ضعیف 2895. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَبُو الْمُنِيبِ الْعَتَكِيِّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهَا أُمٌّ Abu-Daud : Shares of Inheritance (Kitab Al-Fara'id) (Chapter: Regarding The Grandmother ) مترجم: DaudWriterName 2895. سیدنا بریدہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جدہ (دادی، نانی) کے لیے چھٹا حصہ مقرر کیا تھا۔ لیکن جب اس سے پہلے (ورے) ماں نہ ہو۔ الموضوع: ميراث الجدة (الأحوال الشخصية) Topics: Share of grandmother (Private and Social Conditions and Matters) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفَرَائِضِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي مِيرَاثِ الْجَدَّةِ) حکم: ضعیف 2100. حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ مَرَّةً قَالَ قَبِيصَةُ و قَالَ مَرَّةً رَجُلٌ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ جَاءَتْ الْجَدَّةُ أُمُّ الْأُمِّ وَأُمُّ الْأَبِ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَتْ إِنَّ ابْنَ ابْنِي أَوْ ابْنَ بِنْتِي مَاتَ وَقَدْ أُخْبِرْتُ أَنَّ لِي فِي كِتَابِ اللَّهِ حَقًّا فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ مَا أَجِدُ لَكِ فِي الْكِتَابِ مِنْ حَقٍّ وَمَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى لَكِ بِشَيْءٍ وَسَأَسْأَلُ النَّاسَ قَالَ فَسَأَلَ النَّاسَ فَشَهِدَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَ... Tarimdhi : Chapters On Inheritance (Chapter: What Has Been Related About The Inheritance For The Grandmother ) مترجم: TrimziWriterName 2100. قبیصہ بن ذؤیب ؓ کہتے ہیں: ابوبکر ؓ کے پاس ایک دادی یا نانی نے آ کر کہا: میرا پوتا یا نواسہ مرگیا ہے اور مجھے بتایا گیا ہے کہ اللہ کی کتاب (قرآن) میں میرے لیے متعین حصہ ہے۔ ابوبکر ؓ نے کہا: میں اللہ کی کتاب (قرآن) میں تمہارے لیے کوئی حصہ نہیں پاتا ہوں اور نہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ آپ نے تمہارے لیے کسی حصہ کا فیصلہ کیا، البتہ میں لوگوں سے اس بارے میں پوچھوں گا۔ ابوبکر ؓ نے اس کے بارے میں لوگوں سے پوچھا تو مغیرہ بن شعبہ ؓ نے گواہی دی کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے چھٹا حصہ دیا، ابوبکر ؓ نے کہا: تمہارے ساتھ اس کو کس نے سنا ہے؟ مغیرہ ؓ نے کہا: محمد بن مسلمہ نے... الموضوع: ميراث الجدة (الأحوال الشخصية) Topics: Share of grandmother (Private and Social Conditions and Matters) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفَرَائِضِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي مِيرَاثِ الْجَدَّةِ) حکم: ضعیف 2101. حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ خَرَشَةَ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ: جَاءَتِ الجَدَّةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا، قَالَ: فَقَالَ لَهَا: مَا لَكِ فِي كِتَابِ اللَّهِ شَيْءٌ، وَمَا لَكِ فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْءٌ، فَارْجِعِي حَتَّى أَسْأَلَ النَّاسَ، فَسَأَلَ النَّاسَ فَقَالَ المُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ: «حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْطَاهَا السُّدُسَ» فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَلْ مَعَكَ غَيْرُكَ؟ فَقَامَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَ... Tarimdhi : Chapters On Inheritance (Chapter: What Has Been Related About The Inheritance For The Grandmother ) مترجم: TrimziWriterName 2101. قبیصہ بن ذؤیب ؓ کہتے ہیں: ابوبکر ؓ کے پاس ایک دادی یانانی میراث سے اپنا حصہ پوچھنے آئی، ابوبکر ؓ نے اس سے کہا: تمہارے لیے اللہ کی کتاب (قرآن) میں کچھ نہیں ہے اور تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ کی سنت میں بھی کچھ نہیں ہے، تم لوٹ جاؤ یہاں تک کہ میں لوگوں سے اس بارے میں پوچھ لوں، انہوں نے لوگوں سے اس بارے میں پوچھا تو مغیرہ بن شعبہ ؓ نے کہا: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس موجود تھا، آپ نے دادی یا نانی کو چھٹا حصہ دیا، ابوبکر ؓ نے کہا: تمہارے ساتھ کوئی اور بھی تھا ؟ محمد بن مسلمہ انصاری ؓ کھڑے ہوئے اور اسی طرح کی بات کہی جیسی مغیرہ بن شعبہ ؓ نے کہی تھی۔ چنانچہ ابوبکر ؓ نے اس... الموضوع: ميراث الجدة (الأحوال الشخصية) Topics: Share of grandmother (Private and Social Conditions and Matters) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ مِيرَاثِ الْجَدَّةِ) حکم: ضعیف 2724. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَهُ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ح و حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ خَرَشَةَ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ جَاءَتْ الْجَدَّةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا فَقَالَ لَهَا أَبُو بَكْرٍ مَا لَكِ فِي كِتَابِ اللَّهِ شَيْءٌ وَمَا عَلِمْتُ لَكِ فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَارْجِعِي حَتَّى أَسْأَلَ النَّاسَ فَسَأَلَ النَّاسَ فَقَال... Ibn-Majah : Chapters on Shares of Inheritance (Chapter: The Inheritance Of A Grandmother ) مترجم: MajahWriterName 2724. حضرت قبیصہ بن ذؤیب بن حلحلہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ایک نانی وراثت (میں سے حصہ دلوائے جانے) کا مطالبہ لے کر ابو بکر صدیق ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئی تو ابو بکر صدیق ؓ نے اسے فرمایا: اللہ کی کتاب (قرآن مجید) میں تو تیرا کوئی حصہ مذکور نہیں اور رسول اللہ ﷺ کی سنت میں بھی تیرا کوئی حصہ میرے علم میں نہیں، اس لیے (فی الحال) واپس چلی جا حتی کہ میں لوگوں (صحابہ کرام ؓ) سے دریافت کر لوں۔ (اس کے بعد) ابو بکر صدیق ؓ نے لوگوں سے دریافت کیا تو مغیرہ بن شعبہ ؓ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے میری موجودگی میں نانی کو چھٹا حصہ دیا تھا۔ ابو بکر ؓ نے فرمایا: کیا تمہارے ساتھ کوئی او... الموضوع: ميراث الجدة (الأحوال الشخصية) Topics: Share of grandmother (Private and Social Conditions and Matters) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ مِيرَاثِ الْجَدَّةِ) حکم: ضعیف الاسناد 2725. حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ جَدَّةً سُدُسًا Ibn-Majah : Chapters on Shares of Inheritance (Chapter: The Inheritance Of A Grandmother ) مترجم: MajahWriterName 2725. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جدہ (نانی یا دادی) کو وراثت میں چھٹا حصہ دیا۔ الموضوع: ميراث الجدة (الأحوال الشخصية) Topics: Share of grandmother (Private and Social Conditions and Matters) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6