قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ (بَابُ التَّطَوُّعِ عَلَى الرَّاحِلَةِ وَالْوِتْرِ)

حکم : صحیح 

1224. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَبِّحُ عَلَى الرَّاحِلَةِ أَيَّ وَجْهٍ تَوَجَّهَ، وَيُوتِرُ عَلَيْهَا، غَيْرَ أَنَّهُ لَا يُصَلِّي الْمَكْتُوبَةَ عَلَيْهَا.

مترجم:

1224.

سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی سواری پر نفل اور وتر پڑھا کرتے تھے، اس کا رخ خواہ کسی طرف ہی ہوتا مگر آپ ﷺ فرض نماز اس پر نہ پڑھتے تھے۔