تشریح:
فوائدو مسائل: (1) مثلاً (اللهم اغفرلي) کے بجائے (اللهم اعفر لي) (عین کے ساتھ) کہہ بیٹھے تو اس کا معنی یہ ہوگا ’’اے اللہ! مجھے خاک آلود کر۔‘‘
(2) نماز میں خشوع خضوع اور حضور قلبی مطلوب ہے۔
(3) جس شخص پر نیند کا بہت زیادہ غلبہ ہو تو اسے چاہیے کہ پہلے اپنی نیند پوری کرلے، پھر نماز پڑھے، اور بقول امام نووی یہ ارشاد دن، رات، فرض اور نقل تمام نمازوں کے لیے عام ہے، مگر مسلمان کو کسی طرح روا نہیں کہ اپنی نماز کو ضائع کرے۔ چاہیے کہ اپنے معمولات کو صحیح انداز سے ترتیب دے تاکہ اس کی نماز متاثر نہ ہو۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه وكذا أبو عوانة في صحاحهم . وصححه الترمذي) . إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة زوج النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث في موطأ مالك (1/118/3) ... بهذا الإسناد. وعنه: أخرجه البخاري (1/65) ، ومسلم (2/190) ، وأبو عوانة (2/297) كلهم عن مالك... به. وأخرجه مسلم وأبو عوانة والنسائي (1/37) ، والترمذي (2/186) ، وابن ماجه (1370) ، وأحمد (6/56 و 202 و 259) ، وابن نصر (77) من طرق أخرى عن هشام بن عروة... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح . ورواه النسائي (1/75) من حديث أنس ، دون قوله: حتى يذهب عنه... . وكذا أخرجه البخاري (1/65) ، وابن نصر (78) .