قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ وُجُوبِهَا)

حکم : صحیح 

1557.  حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قَالَا، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ هَذَا الْحَدِيثَ، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: إِنَّ حَقَّهُ أَدَاءُ الزَّكَاةِ، وَقَالَ: عِقَالًا.

مترجم:

1557.

یونس نے زہری سے یہ حدیث روایت کرتے ہوئے کہا کہ سیدنا ابوبکر ؓ نے فرمایا مال کا حق ہے کہ زکوٰۃ ادا کی جائے۔ اور اس روایت میں لفظ «عقالا» ”رسی“ بیان کیا۔