قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْمُحْرِمِ يَتَزَوَّجُ)

حکم : صحیح 

1844. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

مترجم:

1844.

سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ میمونہ‬ ؓ س‬ے نکاح کیا جبکہ آپ ﷺ حالت احرام میں تھے۔