قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ)

حکم : صحیح 

1916. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْحَيِّ عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ

مترجم:

1916.

سلمہ بن نبیط اپنے قبیلہ کے ایک شخص سے وہ اس کے والد نبیط ؓ سے روایت کرتا ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو عرفات میں وقوف کیے ہوئے دیکھا۔ آپ ﷺ سرخ اونٹ پر خطبہ دے رہے تھے۔