قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ التَّحصِيبِ)

حکم : صحیح 

2012. حَدَّثَنَا مُوسَى أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَأَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَهْجَعُ هَجْعَةً بِالْبَطْحَاءِ ثُمَّ يَدْخُلُ مَكَّةَ وَيَزْعُمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ

مترجم:

2012.

جناب نافع ؓ کہتے ہیں کہ(منٰی سے واپسی پر) سیدنا ابن عمر ؓ بطحاء (ابطح، محصب) میں ذرا دیر سوتے، پھر مکہ میں داخل ہوتے۔ اور کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ ایسے ہی کیا کرتے تھے۔ (یعنی طواف وداع کیا کرتے تھے)۔