قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابٌ فِي التَّقَدُّمِ)

حکم : شاذ 

2331. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، قَالَ: كَانَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: سِرُّهُ: أَوَّلُهُ. قَالَ أَبو دَاود: وَقَالَ بَعْضُهُمْ: سِرُّهُ وَسَطُهُ. وَقَالُوا: آخِرُهُ.

مترجم:

2331.

جناب سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں کہ «سره» کے معنی ”ابتدائے مہینہ“ ہیں۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: کچھ اہل لغت اس کا ترجمہ ”وسط“ اور کئی ”آخر مہینہ“ بھی کرتے ہیں۔