تشریح:
مسلمان کی زندگی کے تمام امور... عبادات و معاملات... نیت صالحہ پر مبنی ہونے چاہئیں۔ روزے میں صبح کا کھانا محض اس فکر سے نہیں کھانا چاہیے کہ سارا دن بھوک اور پیاس برداشت کرنی ہے۔ بلکہ اس نیت سے کھانا چاہیے کہ اللہ کی اطاعت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، نیز اہل کتاب سے امتیاز بھی ہے۔ اور یہی شرح ہے اس معروف حدیث کی یعنی (إنَّمَا الأَعْمالُ بِالنياتِ) نیت صالحہ و طیبہ سے عمل کے اجر میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور شریعت کا اہم مطالبہ بھی ہے کہ مسلمان ملی طور پر دوسری امتون سے اپنی امتوں سے اپنی عبادات میں بھی منفرد ہوں اور عادات میں بھی۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح، رجاله رجال الصحيح . وأخرجه مسلم وابن خزيمة في صحيحهما . وقال الترمذي: حديث حسن صحيح ) . إسناده: حدثنا مسدد: ثنا عبد الله بن المبارك عن موسى بن عُلَي بن رباح عن أبيه عن أبي قيس مولى عمرو بن العاص عن عمرو بن العاص.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات رجال مسلم؛ غير مسدد، فهو من شيوخ البخاري، وقد توبع كما يأتي. والحديث أخرجه أبو بكر الجصاص في أحكام القرآن (1/273) من طريق المصنف. وأخرجه ابن خزيمة في صحيحه (1940) من طريق أخرى عن ابن المبارك... به. وأخرجه هو، ومسلم (3/130- 131) ، والترمذي (709) ، والنسائي (1/304- 305) ، والدارمي (2/6) ، والبيهقي (4/236) ، وعبد الرزاق في المصنف (7602) ، وأحمد (4/197 و 202) من طرق أخرى عن موسى بن عُلَي... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح . وزاد الدارمي في أوله: كان عمرو بن العاص يأمرنا أن نصنع له الطعام يَتَسَحرُ به؛ فلا يصيب منه كثيراً. فقلنا: تأمرنا به ولا تصيب منه كثيراً؟! قال: إني لا آمركم به أني أشتهيه؛ ولكني سمعت رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول... فذكره. وسنده صحيح على شرط مسلم.