تشریح:
یہ روایت یہاں اس سند کے ساتھ منقطع ہے۔ جیسا کہ امام ابودائود نے تصریح کی ہے۔ لیکن دوسرے شواہد کی بنا پر یہ روایت حسن ہے۔ اس لئے یہ مسئلہ صحیح ہے۔ کہ لونڈی اور اس کے بچے کو الگ الگ بیچنا صحیح نہیں ہے۔ اسی طرح ماں کو بھی تکلیف ہوگی۔ اور بچہ بھی پریشان ہوگا۔