قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الكَهَانَةِ وَالتَطَيُّرِ (بَابٌ فِي الطِّيَرَةِ)

حکم : صحیح 

3917. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ سُهَيلٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ كَلِمَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَقَالَ أَخَذْنَا فَأْلَكَ مِنْ فِيكَ

مترجم:

3917.

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کوئی کلمہ سنا جو آپ ﷺ کو پسند آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہم نے تمہاری فال تمہارے منہ (کے الفاظ) سے لی ہے۔“