قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْعِتْقِ (بَابٌ فِي فَضْلِ الْعِتْقِ فِي الصِّحَّةِ)

حکم : ضعیف 

3967. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَبِيبَةَ الطَّائِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >مَثَلُ الَّذِي يَعْتِقُ عِنْدَ الْمَوْتِ, كَمَثَلِ الَّذِي يُهْدِي إِذَا شَبِعَ<.

مترجم:

3967.

سیدنا ابوالدرداء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص موت کے وقت آزاد کرتا ہے اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو پیٹ بھر جانے کے بعد ہدیہ دے۔“