قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي الْخُضْرَةِ)

حکم : صحیح 

4065. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ حَدَّثَنَا إِيَادٌ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ عَلَيْهِ بُرْدَيْنِ أَخْضَرَيْنِ

مترجم:

4065.

سیدنا ابورمثہ (رفاعہ بن یثربی ؓ) بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کے ہاں گیا تو میں نے آپ ﷺ پر سبز رنگ کی دھاری دار دو چادریں دیکھیں۔