قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابٌ فِيمَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ)

حکم : صحيح الإسناد موقوف 

4463. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدًا يُحَدِّثَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي الْبِكْرِ يُؤْخَذُ عَلَى اللُّوطِيَّةِ, قَالَ: يُرْجَمُ. قَالَ أَبو دَاود: حَدِيثُ عَاصِمٍ يُضَعِّفُ حَدِيثَ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو .

مترجم:

4463.

جناب سعید بن جبیر اور مجاہد، سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ کنوارا اگر قوم لوط کا سا کام کرتا پایا جائے، تو اسے سنگسار کیا جائے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ عاصم (عاصم بن ابی النجود) کی حدیث (جو آگے آ رہی ہے۔ 4465) عمرو بن ابی عمرو کی حدیث (4464) کو ضعیف کرتی ہے۔