قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابٌ إِذَا تَتَابَعَ فِي شُرْبِ الْخَمْرِ)

حکم : ضعيف الإسناد 

4483. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ... بِهَذَا الْمَعْنَى. قَالَ: وَأَحْسِبُهُ قَالَ فِي الْخَامِسَةِ: >إِنْ شَرِبَهَا فَاقْتُلُوهُ<. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَا فِي حَدِيثِ أَبِي غُطَيْفٍ فِي الْخَامِسَةِ.

مترجم:

4483.

جناب نافع نے سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔ انہوں نے کہا: میرا خیال ہے کہ پانچویں بار آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر پھر پیے تو اسے قتل کر دو۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابوغطیف کی روایت میں بھی پانچویں بار کا ذکر ہے۔